: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی : بی سی سی آئی سکریٹری انوراگ ٹھا کر نے آج ا فغا نستا ن کر کٹ بورڈ کے سکریٹری شفیق تنکزائی سے ملا قا ت کی اور ا فغا نستا ن میں کھیلو ں کی ترقی کیلئے پو ری مدد کا یقین د یا ۔ ٹھا کر نے ٹو یٹ پر کہا کہ ا فغان کرکٹ بورڈ عہدیداروں سے
با ت چیت نتیجہ خیز رہی ۔ ا فغا ن کر کٹ بو رڈ نے بی سی سی آئی سے درخواست کی کہ انکے کھلا ڑیو ں کو ہند وستا نی گراونڈ پر کھیلنے کا مو قع دین ‘ اس سلسلہ میں انو را گ ٹھا کر نے مدد کر نے کا تیقن دیا ۔ ہند وستا نی حکو مت نے قند ھا ر میں کر کٹ ا سٹیڈیم تعمیر کر نے کیلئے ایک ملین امریکی ڈا لر منظو ر کئے ۔